چلو مان لیا بائیس سال نہیں اندازہ ہوا
کے عدالتیں کو چلاتا ھے؟
سیاست دان اور بیوروکریسی کس کا حکم مانتے ہیں ؟
اگر اقتدار میں رہ کر بھی نہی جانا تو پھر دوبارہ بھی اقتدار لینے سے کچھ فائدہ نہیں
خان صاھب اب تو ان پر تکیہ کرنا چھوڑ دیں
اور ہاں ان کو ٹھیک کرنے کے لئے کوئی ٹھوس قدم اگر اٹھایا...