صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا کی ترجیح اسلحہ اور مسلح افواج پر کھربوں ڈالر خرچ کرنے کی بجائے موسمیاتی تبدیلی، گلوبل وارمنگ، بھوک، غربت، وبائی امراض، بیماریوں اور ناخواندگی جیسے عالمی مسائل سے نمٹنا ہونا چاہئے،جنگ مسئلے کا حل نہیں ، مسائل کا حل مذاکرات سے تلاش کیا جائے، دنیا کو...