قاتلوں ظالموں کو سپورٹ کرنے والے آخرت میں ان کے ہی ساتھ حساب دیں گے آج ہر جان اپنے کیے کا بدلہ پائے گی آج کسی پر زیادتی نہیں بےشک اللہ جلد حساب لینے والا ہے , المومن ۱۷۔
جس نے کسی کی اس کام پر مدد کی تاکہ وہ اس کے ذریعے حق کو دُور ( جھوٹ کا ساتھ دے )کرے تو وہ اللہ پاک اور اس کے رسول صَلَّی...