دھوکہ دھی اور فریب کا گناہ
لَّعْنَتَ اللہِ عَلَي الْكٰذِبِيْنَ۶۱
(آل عمران:۶۱)
جھوٹوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت بھیجیں۔
ہمارے معاشرے میں دھوکہ دہی کا چلن عام ہے اور لوگ مختلف معاملات میں ایک دوسرے کو دھوکہ دینے اور بے وقوف بنانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔ دھوکہ دہی کرنے والے کئی مرتبہ دینی...