ملکی تاریخ کا بدترین کریک ڈاؤن، 27 سال پرانے ساتھی چھوڑ گئے، ہر دو دن بعد پورا پورا دن عدالتوں میں پیشیاں
اپنی اولاد سے دور، ملٹری کوٹ تاحیات سزا کی دھمکیاں
"جو لوگ اللہ پہ ایمان لے آتے ہیں اللہ انکے خوف مٹادیتا ہے" یہ شخص اس آیت کا حالیہ دور کا عملی ثبوت ہے۔