یہ 'گھن گرج' والے بھوتانی برادران،بلوچستان کی سازشی سیاست کے سرخیوں میں سے ہیں۔برطرف ہونے والی ہر حکومت کا حصہ بن کر اسی کے خلاف سازشیں کرتے ہیں،پیسہ اینٹھتے ہیں اور حکومت گرانے کے عمل کی سربراہی کرکے اسٹیبلشمنٹ کی مالش بھی کرلیتے ہیں۔ آ م کے آ م اور گھٹلیوں کے دام!
مگر بلوچستان کے سرداروں کی...