ہم ب بکریوں کی جنگل میں اہمیت ہی کیا ہے، بکری کی بیں بیں کون سنتا ہے ؟ بالآخر وہی ہوا جسکی توقع کی جا رہی تھی ۔چیتے کے بیانیے کا کوئی سیاسی توڑ نہیں ہو رہاتھا، سیاست کا چھوٹا شیر معاشی بہتری ہی کو بیانیہ قرار دیتے ہوئے اسی کے زور پر چیتے کو بے اثر کرنا چاہتا تھا لیکن بکریاں گو ڈری اور سہمی رہتی...