Search results

  1. B

    سپریم کورٹ، 9 مئی شیخ امتیاز اور حافظ فرحت عباس ضمانت کیس

    سپریم کورٹ، 9 مئی شیخ امتیاز اور حافظ فرحت عباس ضمانت کیس کیا شیخ امتیاز کی اکسانے کی کوئی ویڈیو موجود ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی پیمرا سمیت تمام ریکارڈ موجود ہے، ویڈیو کا فرانزک بھی کرایا ہے۔ وکیل پنجاب حکومت یہ ویڈیو نہیں آڈیو ہے۔ چیف جسٹس سازش، اعانت، للکارا کیلئے ٹھوس شواہد ہونے...
  2. B

    سینیٹر اعجاز چوہدری کیخلاف کیا شواہد ہیں؟ کوئی ویڈیو؟ چیف جسٹس

    سینیٹر اعجاز چوہدری کیخلاف کیا شواہد ہیں؟ کوئی ویڈیو؟ چیف جسٹس ڈی ایس پی لاہور پولیس ڈاکٹر جاوید نے اعجاز چوہدری کےخلاف پیمرا کا ریکارڈ پیش کیا جو شواہد دیے گئے ہیں وہ ٹی وی انٹرویو ہے،وکیل اعجاز چوہدری بے شک انٹرویو ہے آپ کا موکل نوجوانوں کو اکسا رہا تھا، چیف جسٹس سنیٹر اعجاز چودھری...
  3. B

    اکثر لیویز اہلکار سرداروں کے ذاتی ملازم بن جاتے ہیں : طلال چودھری

    بلوچستان میں کوئی نیا آپریشن نہیں ہو گا البتہ سول سکیورٹی فورسز کو مضبوط بنایا جائے گا جیسے کے لیویز ہے اکثر لیویز اہلکار سرداروں کے ذاتی ملازم بن جاتے ہیں ، وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے بلوچستان میں لیویز پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
  4. B

    پارلیمنٹ اراکین کو تحفظ دیں یا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو تالا لگا دیں، علی محمد

    رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان کا کہنا ہے کہ مستی خیل کے سوال پر جو ردعمل آیا وہ بہت غلط تھا، آئین اور قانون سے بڑا تو کوئی نہیں، یا اراکین کو تحفظ دیں یا پبلک اکاونٹس کمیٹی کو تالا لگا دیں، ہم یہ معاملہ پارلیمان میں اٹھائیں گے، ہماری لیڈرشپ کو اپنی کھال موٹی رکھنی چاہیے۔ آج نیوز کے پروگرام...
  5. B

    آرمی چیف کےتقریرکےبعدوضاحت ہوگئی ہے کہ9مئی پرکوئی سمجھوتانہیں۔عطاتارڑ

    اسلام آباد ( دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ ہم 28مئی والے ہیں اور یہ گیدڑ 9مئی والے ہیں، انہوں نے اپنے ملک اور فوج پر حملہ کیا۔ مسلم لیگ ن یوتھ کوآرڈینیٹرزکے ڈویژنل،ضلعی اورتحصیل کے عہدیداران کے اجلاس سے خطاب میں پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے وفاقی وزیر...
  6. B

    چیف جسٹس کی ہدایت کے باوجود سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات نا ہو سکی

    اہم ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ہدایت بھی ہوا میں اڑ گئی چیف جسٹس کی ہدایت کے باوجود بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات نا ہو سکی سلمان صفدر بغیر ملاقات اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ، چیف جسٹس نے ہدایت دیتے بڑے وثوق سے کہا تھا کہ " سلمان صاحب آج بغیر تحریری آرڈر کے آپ کی ملاقات ہو جائے گی " 9...
  7. B

    پیٹرول 50 روپے سستا ہو سکتا تھا، مگر حکومت نے ریلیف "ہضم" کر لیا!

    حکومت پچھلے 16 روز میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے فی لیٹر کی کمی آسانی سے ہضم کر گئی ہے، اور پورا پاکستان بھنگ پی کر سو رہا ہے، کسی کی چوں تک نہیں نکلی۔ ہم 25 کروڑ لوگ واقعی اسی قابل ہیں کہ ہماری چیخیں آسمان تک جانی چاہیے۔ عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق چالیس سے پچاس روپے فی...
  8. B

    کم سن ڈرائیور نے گاڑی مار کر کشمیری نوجوان کی ٹانگ توڑ دی

    اسلام آباد میں کشمیری نوجوان کا ایکسیڈنٹ – اصل ڈرائیور کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑ گیا اسلام آباد – ایک حالیہ ٹریفک حادثے میں ایک کشمیری نوجوان شدید زخمی ہوا، اور اب اس واقعے کے حوالے سے سنجیدہ سوالات جنم لے رہے ہیں۔ حادثے کی تحقیقات کے دوران سامنے آیا ہے کہ جس گاڑی سے یہ افسوسناک واقعہ پیش...
  9. B

    نیب لوگوں کیساتھ ظلم کرتا رہا، دو ترامیم سے اختیار ہی ختم ہوگیا : جسٹس محسن

    نیب پراسیکیوٹر نے ای الیون زمین خورد برد کیس سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا تحقیقات کے بعد نیب نے ملزمان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا ہے، فاضل جسٹس نے کہا گولڑہ شریف و دیگر کی نیب تحقیقات کے خلاف مرکزی کیس 28 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر ہے، آئندہ سماعت پر حتمی دلائل دیں، 28...
  10. B

    گولیوں اور جیلوں سے ڈرنے والے کارکنان گھروں پر بیٹھ جائیں، جنید اکبر

    پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ گولیوں اور جیلوں سے ڈرنے والے کارکنان گھر چلے جائیں، پارٹی میں گروپ بندی ہے مگر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کرک میں جنوبی ریجن کنونشن میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ مجھے بانی سے جیل میں...
  11. B

    امریکی ٹیرف پر پریشان ہیں مگر جوابی اقدام کا ارادہ نہیں: وزیرِ خزانہ

    وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عائد کردہ ٹیرف پر کسی بھی قسم کا جواب دینے کا ارادہ نہیں رکھتا ہے۔ بی بی سی سے انٹرویو میں وزیرخزانہ کا کہنا تھا پاکستان ٹرمپ ٹیرف سے پریشان ضرورہے کیونکہ یہ غیریقینی صورتحال ہے، ہم سب کو سوچنا ہوگا کہ اس نیو ورلڈ...
Back
Top