Search results

  1. B

    پٹھانوں نے کہا، "پنجابی ہو، نہیں چھوڑیں گے تم کو،3 بجے سے پہلے نکلو:خدیجہ

    اپنے دوست مراد مروت کی شادی پر لکی مروت جانا پڑا، جانے سے پہلے دہشت گردوں کی تازہ ویڈیوز بھیج بھیج کر لوگوں نے خوب ڈرایا، پھر جب وہاں پہنچے تو پٹھانوں نے کہا، پنجابی ہو، نہیں چھوڑیں گے تم کو، تم۳ بجے سے پہلے نکلو ، حالات خراب، خیرافرا تفری میں واپس نکلنا پڑا، اس دکھ اور افسوس کے ساتھ کے اپنے ملک...
  2. B

    پاکستان کے کسان کو تاریخی معاشی بربادی کا سامنا

    پاکستان کے کسان ایک تاریخی معاشی بربادی کا سامنا کررہے ہیں جس کی وجہ کوئی قدرتی آفت نہیں بلکہ پاکستان کی اشرافیہ، ان کی ہوس اور ان کی پالیسیاں ہیں۔
  3. B

    بزنس کمیونٹی رشوت دینا بند کر دے، دیانتدار افسران لگائیں گے، محمد اورنگزیب

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں خود انحصاری (سیلف سسٹین ایبلٹی) حاصل کرلی جائے تو موجودہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام ملک کا آخری قرض پروگرام ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری اصل ترجیح عام آدمی کو فائدہ پہنچانا اور معیشت کو پائیدار بنیادوں پر کھڑا کرنا ہے۔...
  4. B

    نہری منصوبوں پر مراد علی شاہ کی وفاقی حکومت چھوڑنے کی دھمکی

    وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نہری منصوبوں کے معاملے پر وفاقی حکومت کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جمہوری طریقے سے بات نہ مانی گئی تو ایک منٹ میں حکومت چھوڑ دیں گے۔ وہ ٹھٹھہ میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کے حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا، کسی سازش...
  5. B

    مجھے ایک لیفٹنٹ جنرل نے کہا کہ نو مئی ایک فالس فلیگ تھا:عارف علوی

    مجھے ایک ریٹائر لیفٹننٹ جنرل نے کہا کہ میں کور کمانڈر لاہور رہا ہوں، وہاں پر تین بیریر ہیں، وہاں کوئی پہنچ ہی نہیں سکتا، نو مئی ایک فالس فلیگ تھا، میں یہ بات حلفاً کہہ رہا ہوں۔"عارف علوی "ایک ریٹائر لیفٹنٹ جنرل ، جو بعد میں گورنر بھی رہے، مجھے ہمیشہ خط لکھا کرتے تھے کہ ہماری پنشن بڑھا دو ،ایک...
  6. B

    ملک کے مختلف علاقے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

    ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اٹک، چکوال اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 جبکہ اس کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔ علاوہ ازیں اسلام آباد، راولپنڈی، مہمند، نوشہرہ، صوابی اور شبقدر میں بھی زلزلے...
  7. B

    عمران خان تمام افراد سے علیحدہ کیا جا رہا ہے جن سے وہ ملنا چاہتے ہیں:علیمہ

    علیمہ خان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہ ہے کہ میرے بھائی عمران خان کو تقریباً دو سال سے غیرقانونی طور پر قید رکھا گیا ہے۔ انہیں اپنے دو بنیادی (اور قانونی) مطالبات سے محروم کر دیا گیا ہے: ان کی کتابیں اور اپنے بیٹوں کے ساتھ ہفتہ وار فون کالز۔ عدلیہ بے بس ہے۔ متعدد عدالتی احکامات کے باوجود،...
  8. B

    سواتی صاحب آپ نے مذاکرات کرنے ہیں تو خاموشی سے کریں اعلان نا کریں۔شہباز گل

    آپ نے مذاکرات ابھی شروع نہیں کیے آپ نے چاروں طرف اعلان شروع کر دیا ہے ن لیگ کے ملک احمد خان نے مذاکرات کیے تھے آج تک وہ اس بات کو نہیں مانتا آج بھی سوال کو گول کر جاتا ہے سواتی صاحب آپ نے مذاکرات کرنے ہیں تو خاموشی سے کریں اعلان نا کریں ۔ڈاکٹر شہباز گل
  9. B

    یورپ میں گاڑیاں دھونے والے نے حکومت کو چکمہ دے دیا

    یورپ میں گاڑیاں دھونے والا اور بیلجئم کی حکومت سے بے روزگاری الاؤنس لینے والا میٹرک فیل اوورسیز پاکستانی، جس نے حکومت کو ماموں بنا دیا۔ دعوی کیا کہ وہ ڈاکٹر اور بڑے سرمایہ کار ہیں لیکن حقیقت میں بیلجئم میں کار واش پر کام کرتے ہیں۔
  10. B

    جی ایچ کیوحملہ کیس:جیل سماعت کی بجائے راولپنڈی عدالت سےبغیر کارروائی ملتوی

    جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی جیل سماعت کی بجائے انسداد دہشت گردی راولپنڈی سے بغیر کارروائی آگے بڑھے 16 اپریل تک ملتوی
  11. B

    بوڑھا شیر اور اژدھا : سہیل وڑائچ

    سہیل وڑائچ پہلوانوں کے گزشتہ دو سال کے جوڑ توڑ طے شدہ تھے، داؤ پیچ ضرور دکھائے گئے مگر وہ سب بھی نمائشی تھے۔ بوڑھے شیر اور اژدھے کا جوڑ مُلکھ کیلئے فیصلہ کن بھی ہو گا اور بوڑھے شیر کی آسان تر زندگی کیلئے ایک مشکل ترین چیلنج بھی۔ بلوچستان میں دہشت گردی کا عفریت اب اژدھا بن چکا ہے۔ ریاست،...
  12. B

    فحاشی پھیلانے والے تھیٹرز پر 3 وارننگز کے بعد تاحیات پابندی عائد ہوگی، عظمی

    وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ تھیٹر کی آڑ میں صوبہ بھر میں فحاشی و عریانی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، جو تھیٹر فحاشی کو فروغ دے گا، تین وارننگز کے بعد ایسی سرگرمیوں پر تاحیات پابندی عائد کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی زیر صدارت الحمرا...
Back
Top