Search results

  1. B

    ،ہم نے ایسا نہیں کہا کہ یہ اڈیالہ جیل جائے گا اور یہ نہیں جائے گا، علی ظفر

    بعض اوقات لسٹ میں نام نہیں ہوتا نام پکارا جاتا ہے اینٹری ہو جاتی ہے، عمران خان سے ملاقات ہر ایک کا حق ہے،ہم نے کبھی ایسا نہیں کیا کہ یہ اڈیالہ جیل جائے گا اور یہ نہیں جائے گا، سینیٹر علی ظفر۔۔۔!!!
  2. B

    فوجی عدالتیں کیس:شکایت کنندہ خود کیسے کیس سن سکتا ہے؟جسٹس مندوخیل

    سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ ادارہ خود شکایت کنندہ ہے وہ کیسے کیس سن سکتا ہے، کیا وفاق اور صوبوں کو اپنے ادارے پر اعتماد نہیں ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے...
  3. B

    عمران خان کی بہنوں کیساتھ ناروا سلوک کا وقت آنے پر حساب لیا جائےگا،گنڈاپور

    پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں اور پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ناروا سلوک کا وقت آنے پر حساب لیا جائے گا۔ اڈیالہ میں پولیس کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں اور دیگر قائدین کے ساتھ ناروا سلوک کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر...
  4. B

    ناجائز حکومت لگی ہے فیصلے کررہی ہے:محمود خان اچکزئی

    اگر میں PTI کی جگہ ہوتا تو خارجی سفیروں کو بُلا کر کہتا کہ جو کچھ یہ حکومت کررہی ہے اُس کے ہم ذمہ دار نہیں ہے۔ کل IMF آئیگی پتہ نہیں ہمارا کیا کبھاڑا کردیگی۔ اس لئے میں PTI کے ساتھیوں سے استدعا کرتا ہوں کہ مہربانی کریں سوچیں بہت وقت گزر گیا ہے۔ ناجائز حکومت لگی ہے فیصلے کررہی ہے
  5. B

    پاکستان پر پُر اعتماد پارٹنر کے طور پر بھروسہ کر سکتے ہیں:آرمی چیف

    اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے پیروں تلے معدنی ذخائر اور ہاتھوں میں مہارت ہے، ایسے میں مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں۔ پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025ء سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان معدنی معیشت میں ایک...
  6. B

    پاکستان میں کھربوں ڈالر کےمعدنی ذخائر ہیں، قرضوں سےآزاد ہو سکتاہے،وزیراعظم

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبے میں پیشرفت حوصلہ افزا ہے، پاکستان میں کھربوں ڈالر مالیت کے معدنی ذخائر موجود ہیں، اگر ان ذخائر سے استفادہ کیا جائے تو پاکستان آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ دے، قرضوں کے چنگل سے نجات پاسکتا ہے۔ معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے اسلام آباد...
  7. B

    کوئی بھی نہیں چاہتا عمران خان بات چیت کیلیے تیار ہوں، اعظم سواتی

    پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ لوگ بانی پی ٹی آئی کی شہرت سے خائف ہے اور کوئی بھی نہیں چاہتا کہ بانی پی ٹی آئی بات چیت کے لیے تیار ہوں۔ ایک اور ویڈیو پیغام میں اعظم سواتی نے کہا کہ 2022 میں بھی بانی چیئرمین کو ہم نے بات چیت کے لیے مجبور کیا اور تب سے اب تک بانی چیئرمین نے بات چیت کے...
  8. B

    بلاول تقریر کرنے کی بجائے ابو سےپوچھ لیں نہروں کی منظوری کیوں دی؟بیرسٹر سیف

    مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری تقریریں کرنے کے بجائے ابو سے پوچھ لیں کہ نہروں کی منظوری کیوں دی؟ نہروں کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مرد میدان سے بھاگ گئے ہیں اور زنانہ لڑائی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے...
  9. B

    حکومت اگر صرف پی آر پر چلائی جائے تو یہ بظاہر دلچسپ اور آسان لگتی ہے:مشاہد

    "حکومت اگر صرف پی آر پر چلائی جائے تو یہ بظاہر دلچسپ اور آسان لگتی ہے: سب سے پہلے ایک اعلان کرو، پھر اس کی ‘ کامیابی ’ کا باقاعدہ اعلان کرو، اور آخر میں اخبارات کو اشتہارات سے بھر دو جن میں اپنی ہی تعریف کی جائے!اور یہ سارے اشتہارات عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے چھپوائے جاتے ہیں، ظاہر ہے۔"مشاہد حسین
Back
Top