Search results

  1. B

    کشمور: کسٹم چیک پوسٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ، انسپکٹر سمیت تین افراد اغوا

    کشمور میں انڈس ہائی وے پر قائم کسٹم چیک پوسٹ پر ڈاکوؤں نے حملہ کرکے کسٹم انسپکٹر سمیت تین افراد کو اغوا کر لیا۔ پولیس کے مطابق یاسین ماچھی گینگ کسٹم انسپکٹر راشد سومرو، اہلکار وزیر احمد اور باورچی رفیق چاچڑ کو اغوا کرکے لے گئے oiN. ڈاکوؤں کی جاری کردہ ویڈیو میں مغوی اہلکار حکومت سے اپیل کررہا...
  2. B

    عقاب اور شیرنی: سہیل وڑائچ

    سہیل وڑائچ تضادستان کا جنگل اس وقت دو واضح حصوں میں تقسیم نظر آتا ہے۔ ایک طرف و یرانی اور مایوسی کے ڈیرے ہیں، شجر سوکھے ہوئے ہیں، کوئی پرندہ نظر نہیں آرہا۔ بلبلیں اور کوئلیں پرواز کر چکیں۔ نہ چرند نہ پرند۔ ہر طرف اندھیرا، روشنی کا کوئی درکھلا نظر نہیں آرہا۔ یہ تحریک انصاف کا ویرانہ ہے جس میں...
  3. B

    بی این پی مینگل کے جلسے پر خودکش حملے کی کوشش ناکام

    کوئٹہ سے 30 کلو میٹر دور لک پاس کے علاقے میں بی این پی مینگل کے جلسے پر خودکش حملے کی کوشش ناکام ہو گئی مشکوک شخص کی تلاشی لینے کی کوشش کی گئی توخودکش حملہ آور نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن گر گیا فرار میں ناکامی کے بعد وہ بارودی جیکٹ پھاڑ کر جہنم واصل ہو گیا اس کے پیچھے بھاگنے والے دو افراد زخمی...
  4. B

    چولستان کینال پر کالاباغ ڈیم جیسی صورتحال پیدا کی جارہی ہے، وزیراعلی سندھ

    وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم کا بھی لوگ کہتے تھے بن رہا ہے، اب یہی صورتحال چولستان کینال پر کی جارہی ہے۔ کراچی کے سینٹر صحافیوں سے ملاقات کے دوران غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں سب سے اہم پانی کا معاملہ ہے، انڈس ریور سسٹم میں پانی کی کمی کا...
  5. B

    اگر ججز فیصلے پر عمل درآمد نہیں کروا سکتے تو عدالتیں بند کر دیں"۔ شیخ وقاص

    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرiٹری انفارمیشن شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا اور اب ہمیں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے بہت سے ساتھی دو سالوں سے جیلوں میں ہیں، ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا اور اب ہمیں سیاسی...
  6. B

    ذاتی خواہشات کےلیےقومی مفاد قربان کرنےکی سوچ پاکستان سے بےوفائی ہے،وزیراعظم

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی، معاشی مسائل اور ملک کے اندر موجود تفریق کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی خواہشات کے لیے قومی مفاد قربان کرنے کی سوچ قربانیوں سے بے وفائی ہے۔ اسلام آباد میں ’’رب ذوالجلال کا احسان پاکستان‘‘ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا...
Back
Top