قوم ملکی سلامتی اور تحفظ کےلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد
لاہور: رمضان کی 27ویں شب میں بادشاہی مسجد میں ملکی ترقی وسلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی، مولانا عبدالخبیر آزاد نے دعا کرائی۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق ماہ صیام کی 27ویں شب میں ملک کےلیے...