ختنے کروائے یا نہیں
پطرس بخاری لکھتے ہیں کہ ایک بار ان کا وال کلاک خراب ہو گیا وہ اسے لے کر گھڑیوں والی دکان پر گئے اور کہا کہ میرا کلاک خراب ہو گیا ہے اسے ٹھیک کر دیں دکاندار نے کہا کہ ہم گھڑیاں ٹھیک نہیں کرتے بلکہ ختنے کرتے ہیں پطرس بخاری نے پوچھا تو پھر دیوار پر اتنی ساری گھڑیاں کیوں لٹکائی...