بے شک حج مالی طور پر مستحکم لوگوں پر ہی فرض ہے لیکن ماضی میں ایسی مثالیں ملتی ہیں جب وقت کے حکمران لوگوں کو اپنے خرچ پہ حج پر بھجواتے تھے اگر آج کے دور کو دیکھا جائے تو یہ سرے سے حکمران ہی نہیں ہیں لہذا یہ خزانہ خرچ کرنے کا اختیار ہی نہیں رکھتے باقی رہی قبولیت کی بات تو وہ اللہ کا ہی اختیار اور...