ن لیگ سے ساز باز کرکے آرمی چیف بن کر عاصم منیر دلدل میں گر گیا۔ الیکشن نتائج نے اسے گھٹنوں تک دھنسا دیا۔ عمران خان کی قید ، اس پر ہونے والے قاتلانہ حملے ، چھبیس نومبر جیسے واقعات نے اسکو سینے تک اس دلدل میں گھسا رکھا تھا۔ جبکہ اس وقت عاصم منیر کی صرف پتھرائی ہوئی آنکھیں دلدل سے باہر ہیں۔ باقی...