پاکستان کی سیاست میں ان دنوں ایک دلچسپ اور پیچیدہ منظرنامہ بن رہا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کردار اہمیت اختیار کر رہا ہے۔ ٹرمپ، جو کہ ایک کاروباری شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں، ہمیشہ اپنے فیصلوں میں گاجر اور چھڑی کی سیاست کو اپناتے ہیں۔ اس کا مقصد ہمیشہ اپنے ملک امریکہ کے مفادات کو آگے...