آج کل یہ بحث چھیڑی جا رہی ہے کہ ریاست طیبہ ہے یا ریاست مدینہ، خدا کے لئے اس دلکش تصور کو جو عمران خان نے دوبارہ سے زندہ کیا ہے اور ہمارے دلوں اور روحوں کو چھیڑا ہے اسے مشکوک نا کریں، تاریخ، سیرت، سنی ، شیعہ، اہلحدیث جس مکتب فکر کی کتاب اٹھائیں، 3 معاہدوں کا ذکر کریں گے، میثاق مدینہ، مواخات...