میں نے معدنیات بل نہیں پڑھا لیکن اس کے حوالے سے جن خدشات کا اظہار آپ سب نے کیا تھا اور ایسے معاملات میں ماضی کو مدنظر رکھتے ہوئے، میں اپنی تشویش سے تحریری طور پر پارٹی اور صوبائی حکومت کو آگاہ کرچکا ہوں۔ پارٹی معاملات پر میں کبھی سوشل میڈیا پر بات نہیں کرتا کیونکہ میرے پاس اپنی رائے دینے کے لئے...