صنم جاوید رھا اور اپنے گھر کی طرف روانہ-
ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نے صنم جاوید کے ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
عدالت نے صنم جاوید کے وکلاء کی مقدمے سے ڈسچارج کی استدعا منظور کر لی
عدالت نے صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا،
الحمد للہ
میرا ایک اور وعدہ پورا ھوا- اگلی باری...