پاکستان میں چونکہ جنسی گھٹن بہت زیادہ ہے، نوعمری میں تو لڑکے اور لڑکیوں کو آپس میں گھلنے ملنے سے ایسے پرہیز کرایا جاتا ہے جیسے دونوں کو ایک دوسرے سے کینسر کی بیماری لگ جائے گی، لڑکیوں کو دس بارہ سال کی عمر سے ہی برقعے میں لپیٹنا شروع کردیا جاتا ہے، لڑکوں اور لڑکیوں کو ایک دوسرے سے دور رکھنے سے...