عون چوہدری کی عمران ریاض سے ملاقات کی
خواہش,معاملہ کیا ہے
محمد عثمان غازی نے بڑا انکشاف کردیا, انہوں نے ایکس پر ٹوئٹ کیا کہ عمران ریاض خان کو عون چودھری کا فون آیا اور ملاقات کی خواہش کی ، عمران ریاض نے کہا آپ ضرور آئیں میرے گھر مگر ہماری ملاقات کی ویڈیو اور جو بھی بات ہوگی سب پبلک کروں گا ۔...
Shuja-ul-Rehman, MIan Naveed and Asmatullah Niazi in fresh episode of Point Blank in Express News and talk with Mubashir Luqman.
http://awazislam.com/Apr2010/PointBlank21apr2010.flv