Search results

  1. P

    قرآن وکی پیڈیا

    کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ قرآن حکیم کی معلومات جاننے کوئی وکی پیڈیا ہے جہان سے قرآن کے متعلق معلومات مل جائیں مثال کے طور پر اگر کسی نے ڈھونڈنا ہو کہ قرآن کریم کے کون سے سورہ یا آیات حروف مقطعات سے شروع ہوتے ہیں ایسی معلومات جاننے کے لئیے اگر مہربانی کرکے کوئی دوست رہنمائی فرما دے