Search results

  1. Awan S

    فورم کے سب ساتھیوں کو عید مبارک

    میری طرف سے فورم کے سب ساتھیوں کو عید مبارک - آج عید کا دن ہے سیاسی اختلافات بھلا کر سب کو عید کی مبارک دیں - ہم سب ایک قوم ہیں لیڈر آتے جاتے رہتے ہیں لیکن قوم وہی رہتی ہے ہم ایک مسلمان قوم ہے اور پاکستانی قوم کی حیثیت سے بھی ہم جانے جاتے ہیں - جو جہاں جس بھی دیس میں بس رہا ہے اگر آج اس کی عید...