انجینئیر کی شان نمبر 1
کوئی سائفر نہیں آیا۔ پھر وہی سائفر چوری کا بیانیہ بناتا رہا۔
شان نمبر 2
عمران خان پر گھڑی چوری کا الزام اور اس پر بیانیہ بنانے کے لیے پورے پورے پروگرام مگر نواز اور زرداری کا صرف نام لیکر خانہ پوری۔ اور نیب نے کیس بنایا تحائف غلط خانے میں لکھنے کا۔
شان نمبر 3
پاکستان میں...