السلام علیکم امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خیریت سے ہونگے میں بہت زیادہ یار ذہنی الجھن کا شکار ہو کے یہ کیا ہو رہا ہے اس ملک میں ایک پارٹی ایک شخص جو ایک حق بات ایک صحیح بات ایک سچائی کو سامنے لے کر گیا اس کے خلاف پورا کا پورا نظام ایک ہوگیا ہے اور سب کے سب کھل کے سامنے آ گیا عجیب الجھن...