پرویز الہی کو خراج تحسین پیش کرتاہوں اور ثابت قدم رہنے پر مبارکباد دیتاہوں،77 سال عمر ہے،پسلیاں ٹوٹیں،لیکن پیچھے نہ ہٹا، عمران خان کا چوہدری پرویز الہی کو خیراج تحسین
شہباز شریف کہہ رہا ہے کہ مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، مشکل فیصلے تب ہوتے ہیں جب لیڈر قربانیاں خود سے شروع کرے،نواز شریف،شہباز شریف...