ایک بادشاہ کو اس بات کا غم کھایا جا رہا تھا کہ اس کا دربار خالی رہتا ہے اور رعایا اس کے پاس دربار میں انصاف مانگنے نہیں آتی. کوئی اس کو اہمیت نہیں دیتا. بادشاہ نے اپنے وزیر کو بلا کر شکایت کی تو وزیر موصوف نے اپنی عقل و دانش کے مطابق مشورہ دیا بادشاہ سلامت آپ حکم فرما دیں، آئندہ شہر سے باہر جو...