آج امتِ مسلمہ کے عظیم لیڈر، پاکستان کے نیلسن منڈیلا کی سپریم کورٹ میں بذریعہ ویڈیو لنک پیشی ہوئی۔ خان صاحب نے سوچا تھا کہ آج نہ صرف قوم سے خطاب کروں گا بلکہ ہاتھ ہلا ہلا کر سپریم کورٹ کے ججوں کو بھی ڈانٹ پلاؤں گا۔۔ مگر آگے سے معاملہ ہی کچھ اور نکلا۔ سپریم کورٹ میں امتِ مسلمہ کے اس عظیم لیڈر کو...