پشتو
لرے کا حجاب، کوزی پردے کا پیرا
خپلے ونے خاورے ارے کا پیرا
اردو
اپنا حجاب ہٹا کر پردہ کرنا چھوڑ دو
اپنے درختوں کو راک کرکے مٹی کردو
ہو پیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پشتو
یو زلے ماتا ہُم سپَر٘لے ووخایا
بیا مہ ذرے ذرے کا پیرا
اردو
ایک دفع مجھے بھی بہار کا موسم دکھا دو
اور پھر چاہے ٹوٹے ٹوٹے(زرّا زرّا) کر...