اس اصول کے حساب سے اگر کوئی کہہ دے کہ میرا انٹرویو نا چلاؤ تو وہ بھی نہیں چلانا چاہیے ، وہاں تو بڑی بھڑکیں ماری تھیں کہ کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا ، سمجھ سے باہر ہے یعنی عوام جن سوالوں کے جواب جاننا چاہتی ہے وہ ریکارڈ ہی نا کرو ، تو انٹرویو کرتے کس لئے ہو ؟؟