Search results

  1. D

    سروسز اسپتال لاہور میں پولیس گردی،پولیس اہلکاروں کا طبی عملے پر تشدد

    یہ روایت بڑے وردی والوں نے چھوٹی وردی والوں کے خلاف ڈالی تھی اور اب ڈاکٹروں تک آگئی ہے۔ پنجاب پولیس کو حوالداروں نے غنڈوں میں تبدیل کردیا ہے، اب پاکستان میں وردی والوں سے کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔
  2. D

    صدر زرداری کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں داخل

    Ya Allah iss Nahoosat ko uttha len please Allah please.
  3. D

    جماعت اسلامی کا عید کے بعد ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

    Jumat ghair islami main munafiqat kee Kami thee aur phir Hafiz sahb aagaye.
  4. D

    فوج ہر جگہ نہیں ہو سکتی۔۔۔بریگیڈیئر (ر) حارث نواز

    جب آپ خود غیر آئینی غیر قانونی نظام چلاتے ہیں، اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہیں، کسی قانون اور قاعدے کو نہیں مانتے تو پھر آپ کسی اور کو بھی نہیں روک سکتے۔ بلوچستان میں تو عوامی نمائندہ حکومت کبھی بنی ہی نہیں، ہمیشہ کمپنی والے اپنے مہرے بٹھاتے آئے ہیں، تو پھر کس پہ الزام لگا رہے ہیں بریگیڈیئر ڈفر؟
  5. D

    ایف 9 پارک تشدد واقعے میں خواتین اور ملزم کے درمیان صلح ہوگئی

    کونسی نئی بات ہے، یہاں جگر گوشوں کا خون بہانے والوں کو معاف کرنا پڑتا ہے، باقیوں کو بچانے کیلیے، تو ان کو تو صرف ایک بدمعاش سے مار پڑی تھی۔ یہ ملک نہیں جنگل ہے، جرنیلوں کا جنگل۔
  6. D

    بنوں کینٹ پر دہشتگردانہ حملے کی کوشش ناکام،

    دھشت گرد پیر باندھ کر آئے تھے، افطاری کے بعد حملہ کیا مارے گئے اور پھر سورج کی روشنی میں فوٹوگرافی کروالی۔ واہ
  7. D

    انصاف نہ ملنے پر لاہور ہائیکورٹ میں خود کوآگ لگانے والا شہری جانبر نہ ہوسکا

    ایسے لوگوں پہ افسوس بھی ہوتا ہے اور غصہ بھی آتا ہے، جب بغیرت جج کی وجہ سے انتہائی قدم اٹھانا ہی ہے تو خود کو کیوں جلاتے ہو؟ آخرت بھی برباد اور دنیا بھی۔
  8. D

    Won my seat due to my family background, Sher Afzal Marwat.

    He has tried before from JUI as well as independent and each time had less than 150 votes. Aur isski family Ka pata Tu isske shakal aur karoot donon se chal jata hay. Anyways he is a nobody.
  9. D

    Trump Want Troops in Afghan: Asim Munir Ready To Serve, Return Want Support

    Impossible, china wale aisa danda day denge keh AM ke munh se Nikal aayega. China is not a baby.
  10. D

    فضل الرحمان کےاپوزیشن کےاتحاد کے لیے3مطالبات پر عمران خان کےتحفظات

    Fazlu is a dalla, you cannot trust him, he will get a better offer from somewhere and ditch you like anything.
  11. D

    شیر افضل مروت کو تحریک انصاف سے نکالنے کا فیصلہ

    غلالئی وزیر نے بھی کوشش کی تھی، یہ بھی کرلیں۔ اللہ حق کا ساتھی ہے، حق کے آگے سب ڈھیر ہو جاتا ہے۔
  12. D

    جسٹس منصور جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل کے چیف جسٹس کو خطوط

    تو؟ کیا ہوا؟ ایک اور خط لکھی اور بات ختم۔ وہ جواب نہیں دیں گے اور فراڈ قاضی کی طرح اپنا کام جاری رکھیں گے۔ اور یہ پرانی تنخواہ پہ کام کرتے رہیں گے۔ بزدل ہیں سارے، ورنہ ابھی تک 26 ویں ترمیم والا معاملہ ایک طرف ہوچکا ہوتا۔ فراڈیئے قاضی کے آگے کھڑے ہو جاتے تو ترمیم آتی ہی نہ۔
  13. D

    جسٹس منصور جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل کے چیف جسٹس کو خطوط

    تو؟ کیا ہوا؟ ایک اور خط لکھی اور بات ختم۔ وہ جواب نہیں دیں گے اور فراڈ قاضی کی طرح اپنا کام جاری رکھیں گے۔ اور یہ پرانی تنخواہ پہ کام کرتے رہیں گے۔ بزدل ہیں سارے، ورنہ ابھی تک 26 ویں ترمیم والا معاملہ ایک طرف ہوچکا ہوتا۔ فراڈیئے قاضی کے آگے کھڑے ہو جاتے تو ترمیم آتی ہی نہ۔
  14. D

    اووو اووو کے نعرے لگانے سے مجھے اپنا آپ گیدڑ سا محسوس ہوتا ہے۔

    گیدڑ اس بغیرت سے بہت بہتر ہوں گے۔ آستین کا سانپ۔
  15. D

    آرٹیکل 191 اے:جسٹس منصور نے عدالتی دائرہ اختیار چھیننے پر سوالات اٹھادئیے

    جب بولنے اور آواز اٹھانے کا وقت تھا تو بغیرت بن کے سب کچھ قبول کرلیا، اب ادھر ادھر بولنے کا کیا فائدہ۔ اس وقت باقی ججز کو ساتھ ملا کے کھڑے ہوجاتے۔
  16. D

    آرٹیکل 191 اے:جسٹس منصور نے عدالتی دائرہ اختیار چھیننے پر سوالات اٹھادئیے

    جب بولنے اور آواز اٹھانے کا وقت تھا تو بغیرت بن کے سب کچھ قبول کرلیا، اب ادھر ادھر بولنے کا کیا فائدہ۔ اس وقت باقی ججز کو ساتھ ملا کے کھڑے ہوجاتے۔
  17. D

    پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا

    Marwat will be another Gulalai Wazir, he will be kicked out for good this time and will be humiliated like never before. Luckily everyone knows his reality now.
Back
Top