سرکار اگلے نے انگلی نہیں بلکہ پورا بازو توڑ کر اسٹیبلشمنٹ کو الیکشن میں شکست فاش دی ہے
اب اگر اگلے ایک دو الیکشن بھی اینٹی اسٹیبلشمنٹ پارٹی جیت گئی (چاہے وہ پی ٹی آئی ہو یا نون) تو انشااللہ اسٹیبلشمنٹ کی حکومت بنانے کی طاقت اتنی کمزور ہو جائے گی کہ وہ دوبارہ اپنی مرضی کی حکومت نہیں بنا سکیں گے...