حیرت زدہ ہوں سب کچھ ہونے کے بعد مجھے لگتا تھا ہماری اسٹبلشمنٹ نے کچھ خود احتسابی کی ہوگی۔ لیکن آج اسٹبلشمنٹ کی طرف سے میڈیا کو بھیجے گئے ٹکرز دیکھے تو اندازہ ہوا کہ نہیں ہم نے چھوٹے چھوٹے زاتی سیاسی مقاصد کے لئے وطن عزیز میں تفرقہ ڈالنا ہے۔ یہ ٹکرز کسی صورت ایک قومی ادارے کے شایان شان نہیں۔...