غریدہ فاروقی کہتی ہے عمران خان ختم شد۔ حسن ایوب کہتا ہے عمران خان کی واپسی ممکن نہیں۔ کمپنی کے جتنے بھی لونڈے لپاڑے ہیں وہ سب عمران خان پر لیکر پھیرے بیٹھے ہیں۔ اب سوال تو یہ ہے جو شخص ختم شد ہے جو شخص قصہ پارینہ ہے ، جس شخص کی واپسی ممکن نہیں ، جس شخص کی سیاست ختم ہوچکی ، اس شخص سے معافی منگوا...