کل مجھے شوکت خانم جانا پڑا وجہ میرے ابو کے کزن کا بیٹا جو 6 سال کا ہے۔ جسکا نام عبدالرافع ہے- جسکی 7 اپریل کو بائیو آپسی ہوئی اور 17 اپریل کو اسکی رپورٹ پازیٹیو آئی جسمیں بلڈ کینسر کی شکایت ہوئی- کل رپورٹ لے کر شوکت خانم پہنچا اور وہاں جا کر بتایا پہلی دفعہ چیک اپ ہے اور وہاں کھڑے عملے کے بندے...