Search results

  1. RashidAhmed

    صدر سپریم کورٹ بار نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو نشانے پر کیوں رکھ لیا؟

    گزشتہ روز وکلاء پر پولیس نے شدید لاٹھی چارج اور تشدد کیا تو اچانک سپریم کورٹ بار اور لاہور بار کونسل میں ہمدردی جاگ اٹھی اور انہوں نے نہ صرف پنجاب حکومت کو جعلی قرار دیا بلکہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھی نشانے پر رکھ دیا صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی نے کہا کہ جس طرح لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس...
  2. RashidAhmed

    خواجہ آصف سے بھیک مانگنے کے الفاظ پر شیرافضل مروت اور صحافی میں تلخ کلامی

    شیرافضل مروت اور صحافی میں تلخ کلامی۔۔ شیر افضل مروت کے ڈرائیور نے سخت سوال پوچھنے پر صحافی کو تھپڑ مار دیا صحافی زبیر علی خان کے مطابق صحافی نے شیرافضل مروت سے سوال کیا کہ آپکے ایک پارٹی کے ذرئع نے بتایا کہ آپ عہدے کے لیے خواجہ آصف سے بھیک مانگنے گئے تھے، آپ اس خواجہ آصف سے بھیک مانگنے گئے جس...
  3. RashidAhmed

    سائفر کیس: ایف آئی اے پراسیکیوٹر کے دئیے گئے ثبوت مذاق بن گئے

    گزشتہ روز سائفر کیس میں پراسیکیوٹر نے لیکڈ آڈیو کا ثبوت پیش کیا اور کہا کہ عمران خان سمیت چار لوگوں کی لیکڈ آڈیو انٹرنیٹ پر موجود ہے جس میں کہا گیا کہ سائفر سے کھیلتے ہیں۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ لیکڈ آڈیو کو انٹرنیٹ پر کس نے پوسٹ کیا؟ جس پر پراسیکیوٹر ایف آئی اے نے جواب دیا کہ کسی...
  4. RashidAhmed

    شیر افضل مروت عمرایوب اور شبلی فراز کے خلاف پھٹ پڑے

    عمران خان سے ملاقات نہ ہونے اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے روئیے سے شیرافضل مروت دلبرداشتہ۔۔احتجاجاً پارٹی کے اندر اپنے مخالفین کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان شیر افضل مروت کی آج بھی عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی، شیر افضل مروت نے کہا، شبلی فراز اور عمر ایوب نےملاقات نہیں کرنے دی، جیل سپرنٹنڈنٹ نے کہا،...
  5. RashidAhmed

    سوشل میڈیا پر عام آدمی کی آواز اقتدارکے ایوانوں کاسکون برباد کررہی ہے۔حبیب

    سوشل میڈیا کے ذریعے پہلی بار عام آدمی کی آواز اقتدار کے ایوانوں میں صدیوں کا سکون برباد کر رہی ہے۔حبیب اکرم اپنے تفصیلی ٹوئٹر پیغام میں حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر اعتراض اپنی جگہ لیکن اصل مسئلہ یہ ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے پہلی بار عام آدمی کی آواز اقتدار کے ایوانوں میں صدیوں کا...
  6. RashidAhmed

    چیف جسٹس کی جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس کے دوران مداخلت اور نوک جھونک

    چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس کے دوران مداخلت اور نوک جھونک جسٹس اطہر من اللہ نے صدر سپریم کورٹ بار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا "76 سال سے اس ملک میں جھوٹ بولا جا رہا ہے ! ہم خوفزدہ کیوں ہیں؟سچ کیوں نہیں بولتے؟ہمیں عدلیہ میں مداخلت کو تسلیم کرنا چاہیے" ۔ اس پر چیف جسٹس نے...
  7. RashidAhmed

    مخصوص نشستوں پر امیدوار خواتین کا سپریم کورٹ کےباہر جم غفیر،دلچسپ تبصرے

    گزشتہ روز پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر خواتین امیدوار بھی سپریم کورٹ پہنچ گئی تھیں، نومئی کے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ پی ٹی آئی خواتین کسی ایونٹ پر نظر آئیں ورنہ ڈاکٹریاسمین راشد، صنم جاوید ، طیبہ راجہ، عالیہ حمزہ سے اظہار یکجہتی کرنے کبھی یہ خواتین نہیں پہنچیں۔ اس موقع پر تحریک انصاف کی مخصوص...
  8. RashidAhmed

    شیرافضل مروت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے کیوں بے چین ہیں؟سوشل میڈیا پر تبصرے

    پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ کیلئے شیر افضل مروت کی جگہ شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی ہے جس پر شیر افضل مروت آپے سے باہر ہوگئے اور سیاسی کمیٹی کے فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان نے انہیں چیئرمین پی اے سی بنانے کا...
  9. RashidAhmed

    ٹوئٹر پورن ویب سائٹ ہے،جان اچکزئی کا ٹوئٹر پیغام

    جان اچکزئی نے ٹوئٹر کو پورن سائٹ قرار دیدیا اور وی پی این کو بھی پاکستان میں بلاک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جان اچکزئی نے ٹوئٹر کو پورن سائٹ ٹوئٹر پر ہی اپنی ایک پوسٹ میں قرار دیا اور وی پی این تک رسائی بند کرنے کا مطالبہ بھی وی پی این استعمال کرکے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے دیا۔ جان اچکزئی کا...
  10. RashidAhmed

    پی ٹی آئی چھوڑنے والے بعض رہنماؤں کی غیراعلانیہ پارٹی میں شامل ہونیکی کوشش

    نومئی واقعات کے بعد کئی رہنماؤں نے تحریک انصاف چھوڑدی،جن میں سے بعض رہنما خاموشی سے تحریک انصاف کا حصہ بن چکے ہیں ، کچھ ساز باز کرکے پی ٹی آئی کے امیدوار بن کر الیکشن لڑچکے ہیں اور کچھ اہم عہدے بھی لے چکے ہیں ان میں عون عباس بپی اور ملک تیمور مسعود نمایاں ہیں جنہیں بالترتیب تحریک انصاف جنوبی...
  11. RashidAhmed

    عمران خان کے ٹیلی گراف کے آرٹیکل پر مخصوص صحافیوں کا سخت ردعمل

    عمران خان کے ٹیلی گراف کے آرٹیکل نے اسٹیبلشمنٹ کے حامیوں کی چیخیں نکلوا دیں ہیں ۔منیب فاروق، جاوید چوہدری، مزمل سہروردی اور سلیم بخاری کا سخت ردعمل منیب فاروق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بغیر لگی لپٹی کے سب کچھ کہہ دیا ہے اور انہوں نے فوجی قیادت پر ڈائریکٹ اٹیک کیا ہے، جاوید چوہدری کا کہنا...
  12. RashidAhmed

    عمران ریاض سے منسوب وائرل ہونیوالی ڈانس ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

    سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں عمران ریاض جیسی وضع قطع رکھنے والا ایک شخص ڈانس کررہا ہے، یہ شخص اپنی سفید داڑھی اور عمران ریاض جیسے قد کاٹھ کی وجہ سے عمران ریاض ہی لگتا ہے مگر غور سے دیکھا جائے تو یہ عمران ریاض نہیں۔ اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد عمران ریاض کے مخالفین کئی دن سے...
  13. RashidAhmed

    حنیف عباسی اور انوارالحق کاکڑ کی لڑائی سوشل میڈیا پر زیربحث

    گندم سکینڈل پر گزشتہ دنوں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں انور الحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں تلخ کلامی ہوئی جس میں دونوں نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے حنیف عباسی نے انوارالحق کاکڑ سے کہا کہ قسم کھاتا ہوں آپ چور ہیں، آپ نے گندم سکینڈل میں پیسے کھائے: اس پر انوارالحق کاکڑ بھی غصے میں آگئے او...
  14. RashidAhmed

    بگ برادر سب دیکھ رہا ہے،جسٹس منصور کا جارج اوروِل کے ناول کا حوالہ

    "بگ برادر سب دیکھ رہا ہے یہ کیا کلچر ہے"۔جسٹس منصور علی شاہ نے جارج اوروِل کے ناول کا حوالہ دیا ہے جسٹس منصور علی شاہ نے جارج اوروِل کے ناول 1984 میں ایک کردار بگ برادر کا حوالہ دیا جو ہر خفیہ چیز پر نظر رکھتا تھا انہوں نے کہا کہ یہ کس قسم کی ریاست ہے کہ ہر وقت اس چیز کا ڈر لگا رہتا ہے کہ...
  15. RashidAhmed

    فوادچوہدری غلط کہہ رہے ہیں وہ پارٹی میں نہیں ہیں،رؤف حسن

    رؤف حسن فوادچوہدری کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے مخالف؟ فوادچوہدری کی واپسی ہوگی یا نہیں؟ رؤف حسن نے بتادیا ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری پارٹی میں نہیں ہیں وہ پارٹی چھوڑ چکے ہیں،انکی بیگم آئی پی پی کے ٹکٹ کی امیدوار بھی رہی ہوئی ہیں انہوں نے فوج کی تصویریں لگا کر بیان بھی...
  16. RashidAhmed

    ججز کے بیڈرومز میں کیمروں کا دفاع کرنے پرحسن ایوب طنزیہ جملوں کی زد میں

    حسن ایوب خان کا کہنا ہے کہ بیڈ روم میں کیمرے لگانے کا مقصد نگرانی ہے صحافی حسن ایوب خان بیڈرومز میں کیمرے لگانے کا دفاع کرنے لگے اور کہا کہ ججز کے بیڈ روم میں کیمرے لگانے کا مقصد نگرانی ہے ، دنیا بھر میں بیڈ رومز میں نگرانی کی جاتی ہے۔ اس پر صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کے مختلف تبصرے دیکھنے...
  17. RashidAhmed

    اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانے پر دلچسپ تبصروں کی بھرمار

    وزیر اعظم شہبازشریف نے پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کیا ہے جو اس وقت وزیرخارجہ بھی ہیں اور کئی کمیٹیوں کی سربراہی انکے پاس ہے۔ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے پر دلچسپ تبصرے ہورہے ہیں اور اسحاق ڈار پر طنز کیا جارہا ہے،کسی کا کہنا ہے کہ یہ ایک نمائشی عہدہ ہے، کسی نےکہا...
  18. RashidAhmed

    صاحبزادہ حامد کی پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے دینے کی تجویز پر سخت ردعمل

    سُنی اتحاد کونسل کےسربراہ صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ، کہا، اگر آنے والے ہفتوں میں عمران خان کو انصاف نہ ملا تو ہم اسمبلیوں میں نہیں بیٹھیں گے چیئرمین سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کو تجویز دی ہے کہ...
  19. RashidAhmed

    خیبر پختونخوا : چیئرمین تحصیل کونسل ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی نے میدان مارلیا

    خیبر پختونخوا : چیئرمین تحصیل کونسل کے ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی نے میدان مارلیا،تحریک انصاف کے امیدواروں نے 6 میں سے 5 سیٹیں جیت لیں جبکہ ایک سیٹ 400 ووٹوں سے پی پی امیدوار سے ہارگئی۔ تحصیل کاٹلنگ ضلع مردان غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارریاض خان23573...
  20. RashidAhmed

    شادی کی تقریب میں جسٹس تصدق جیلانی کا چیف جسٹس سے سامنا

    لاہور میں ایک شادی کی تقریب میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس (ر) تصدق جیلانی کا آمنا سامنا۔۔چیف جسٹس کی ناراضگی، تصدق جیلانی کی وضاحتیں صحافی عدیل سرفراز نے کہا کہ ذرائع بتاتے ہیں لاہور میں جسٹس امین الدین خان کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جسٹس ریٹائرڈ تصدق...