Search results

  1. sjpti

    سعودی شاہ فرما روا شاہ سلمان نے ایرانی صدر کو سعودی عرب مدعو کرلیا

    ایک لیڈر کا کام کوشش ہوتا باقی اسکے بس میں نہیں عمران خان کا پاکستان اتنا معاشی کمزور کوئی اھمیت نہیں دیتا مگر اگر کسی لیڈر نے سب سے پہلے کوشش کی وہ عمران خان ہے کوشش ناکام رہی اسکی وجوہات پہ بحث ہوسکتی مگر کوشش کرنیوالے پہلے پاکستانی اور بین الاقوامی لیڈر تھے عمران خان جنہوں نے دونوں میں فاصلے...
  2. sjpti

    توشہ خانہ کے بعد ممنوعہ فنڈنگ کیس کی بھی نیب ٹیم زمان پارک پہنچ گئی

    نیب کا اپنا چیف گھڑی لے جاچکا تو انکو کون پوچھے گا ؟
  3. sjpti

    انٹرویو نہیں چلے گا،منصور علی خان کو دھمکی کس نے دی؟

    وہ صحافی ہیں جو بالکل اپنی کریڈبلٹی کھو چکے انکو اب حکم ملاھے کہ اپنی کریڈیبلٹی بناؤ ان سے اب پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو بیوقوف بنانے کا کام لیا جائیگا یہ ایسے پوز کریںگے جیسے بڑے جغادری بڑے غیرجانبدار ہیں