"کہ وہ سحر تو ہم بھی دیکھیں گے" (سال کے آخری دن پر سال 2024 کی روداد )یہ سال بھی ختم ہونے کو ہے - اس مارشل لاء زدہ ' آمریت کا آسیب زدہ اور نام نہاد جمہوری ملک کی جمہوریت کیلئے یہ سال بھی آمریت سے داغدار اور فسطائت سے بدبودار ثابت ہوا - اس سال بھی جمہور "لنگور " سمجھے گیے اور آمر "ناصح" اور...