Search results

  1. Qarar

    جوڈیشل ایکٹوازم اور عدالتی سکینڈلز

    عوامی نمائندوں کے لیے معیار مختلف اور اونچا کیوں ہے ..ان کو تو بہت پارسا ہونا چاہیے مگر ججز کے لیے کیا یہ ضروری نہیں؟ عوامی نمائندوں کو جعلی ڈگری پر ، جائیداد چھپانے پر ، ٹیکس ریٹرن میں ہیرا پھیری پر ، اور غلط حلف ناموں پر نا اہل کیا جا چکا ہے …لیکن ایک جج کو اسی نوعیت کی جعل سازی پر چھوڑ دیا...
  2. Qarar

    جوڈیشل ایکٹوازم اور عدالتی سکینڈلز

    یار ایف اے بھی کم تعلیم نہیں ہے 😀 اس فورم پر بھی کئی مہینوں بعد آنا ہوا مگر کوئی تبدیلی نہیں .. ہر دوسرا بندا آکر چول ہی مارتا ہے ..سبجیکٹ پر کوئی بات نہیں کرتا میرا سوال یہ کہ اپنی گرین کارڈ درخواست میں جھوٹ بول کر اور جعل سازی کرکے پکڑے جانے کے بعد جج بابر ستار صاحب صرف دوسروں پر جرمانے...
  3. Qarar

    جوڈیشل ایکٹوازم اور عدالتی سکینڈلز

    Qarar-nama @qarar501 پاکستان کی عدلیہ کے ماضی کو دیکھتے ھوئے میرا ہمیشہ سے یہ یقین رہا ہے کہ عدلیہ ایک ایسا گلا سڑا جوہڑ ہے جس میں صاف ستھرے ججز بھی اپنی تمام تر اخلاقیات، روایات اور اصولوں سمیت غرق ہوجاتے ہیں میں نے دس پندرہ سال پہلے امریکی سپریم کورٹ کے جج اینٹونن سکالیا کا انڑویو سنا جس میں...