Search results

  1. A

    اسلام آباد:اسکول میں 6 سالہ بچے سے ساتھی طالبعلم کی مبینہ زیادتی

    ہیں جی ، میں ذرا سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں . 6 سالا بچے کی ، اپنے ہی ساتھی طالب علم جو كے خود بھی 6 یا 7 سال کا ہو سکتا ہے ، نے زیادتی کر دی . یہ جو زیادتی کرنے والا بچہ ہے . اِس کو اِس عمر میں کس طرح زیادتی کرنے کا علم حاصل ہوا ؟ بہت عظیم ماں باپ ہوں گے اِس بچے كے . سب سے ان كے لیے دعاؤں کی...