Search results

  1. eye-eye-PTI

    خاکی، سیاسی مافیا اور ڈوبتا پاکستان

    پاکستان میں نظام کی بہتری کا خواب اور امنگ لئے اپنی پاکستان کے اندر تمام تر پیشہ وارانہ زندگی اور اس سے قبل گورڈن کالج راولپنڈی میں زمانہ طالبعلمی پوری شد و مد سے گزرا۔ زمانہ طالب علمی میں debates اور تقریری مقابلوں میں مافی الضمیر اس شدت سے بیان کیا کرتے تھے کہ بعض اوقات اساتذہ روک ٹوک بھی کرتے...