Search results

  1. kashifraza

    ? عمران خان کو کیسے رہائی دلوائی جائے

    جیسے ہمارے چیف جسٹس سپریم کورٹ میں انصاف کر رہے ہیں بلکہ انصاف کا قتل عام کر رہے ہیں عوام کو عدلیہ سے اور اسٹیبلشمنٹ سے نہ تو کوئی امید ہے اور نہ ہی کوئی اعتماد ہے اخر کب تک عمران خان جیل کی سلاخوں کے پیچھے بے بسی سے ملک کو تباہ ہوتا دیکھتا رہیں گے کیا عوام کے پاس بھی کوئی پلان ہے کیا ہم سب مل...
  2. kashifraza

    ایک حکم عمران خان کا اور پاکستان کے مسائل ہمیشہ کے لیے حل

    عمران خان صاحب اگر ایک حکم دیں تو عوام اس قابض فوج کا وہ حشر کرے کہ دنیا یاد رکھے پتہ نہیں خان صاحب کس معجزے کا انتظار کر رہے ہیں خود کو بھی خطرے میں ڈالا ہوا ہے اور عوام بھی خوار ہو رہی ہے اب بس بہت ہو گئی اپنا نہیں تو عوام کا ہی خیال کر لیں ورنہ اپ لوگوں کا کیا خیال ہے اس بے لگام فوج پر...
  3. kashifraza

    قائد اعظم نے ایسٹ انڈین ارمی کو اپنی فوج مان کر صحیح کیا یا غلطی

    ?وقت نے ثابت کر دیا کہ رائل برٹش ارمی کو پاکستانی فوج تسلیم کر کے کیا قائد اعظم نے ٹھیک کیا کاش کہ ہم نے پاکستان فوج خود بنائے ہوتی تو اج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے ہیں اپ کی کیا رائے ہے
  4. kashifraza

    Stand Down Order (1947) When Pak army refuse Quid E Azam

    When Pak army refuse Quid E Azam order to march toward Kashmir. Napak khaki Forced Quid E Azam Muhammad Ali Jinnah to rescind his order! 75 Years and Quide Azam Orders still pending ? Yeah khanzeer ab ayse nai shorow sey hi ayse thay. Defence kay ilawa jo marzi karva lo inse...