پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں نے ملازمین کو فارغ کرنے کی شرط رکھ دی؟
قومی ایئر لائنز کی نجکاری کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے، ایئر لائنز کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں نے اپنی شرائط نجکاری کمیشن کے سامنے رکھ دی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی نجکاری کمیٹی...
واجبات کی عدم ادائیگی کے سبب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی مقامی پروازیں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں، گزشتہ روز پی آئی اے کی 14 پروازیں منسوخ اور دیگر 4 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
پی آئی اے کے ترجمان نے تصدیق کی کہ ایئرلائن کو ایندھن کی فراہمی معطل ہونے سے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے،...
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) کی فوری نجکاری کو ناگزیر قرار دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدار پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق اہم اجلاس ہواجس میں وزیراعظم کوقومی ایئر لائنز کی نجکاری سمیت دیگر معاملات پر بریفنگ دی گئی۔
نگراں...
نگراں حکومت کا پی آئی اے کو بیل آؤٹ پیکج دینے سے انکار، سنگین مالی بحران پیدا ہوگیا
نگراں حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کو بیل آؤٹ پیکج دینے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد قومی ایئر لائنز سنگین مالی بحران کا شکار ہوگئی ہے اور طیارے گراؤنڈ کرنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق...
تنخواہوں پر ٹیکس کٹوتیاں، پی آئی اے کے پائلٹس استعفے دینا چاہتے ہیں: سی اے اے۔۔تنخواہوں پر 35 فیصد ٹیکس کے علاوہ بھی پائلٹس کے فلائنگ آورز پر ٹیکس لگایا گیا ہے : خاقان مرتضیٰ
سینیٹر ہدایت اللہ کی زیرصدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اجلاس پارلیمنٹ میں ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل سول...
تنخواہوں میں 35فیصد کٹوتی پر پی آئی اے پائلٹس بھاگنے لگے, پالپا کے مطابق پی آئی اے کے 30پائلٹس استعفی دے چکے ہیں، مزید استعفیٰ دینے کو تیار ہیں۔
پائلٹس کی نمائندہ تنظیم پالپا کا موقف ہے کہ 7سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں ہوا۔ پی آئی اے کے کپتانوں کے جانے سے ائیرلائن بحران کا شکار ہوجائے گا۔...
پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے )کے فضائی میزبانوں کے لباس سے متعلق گزشتہ دنوں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنےو الے ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے اس نوٹیفکیشن کو وائرل کرنےو الےملازمین کے خلاف ایکشن لیتے...
پاکستان میں جعلی لائسنس رکھنے والے پائلٹ کے معاملے کے بعد ایک بار پھر برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ نے پی آئی اے اور پاکستان پر پابندی ختم کرنے سے انکار کر دیا۔
ڈی ایف ٹی نے پاکستانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تیاری اور فلائٹ سیفٹی کے مؤثر ہونے پر 8 ستمبر 2022 کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں خدشات کا اظہار...
یورپی یونین نے ایک بار پھر ہری جھنڈی دکھادی،پی آئی اے کی پروزیں بحال نہ کیں
پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ پاکستان کے گلے پڑ گیا،یورپی یونین نے ایک بار پھر پاکستان کو ہری جھنڈی دکھادی،یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازیں بحال کرنے سے پھر انکار کردیا، ایجنسی نے...
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر اپنی 7 لینڈنگ سلاٹس غیر ملکی ایئر لائنز کو دیدی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے یہ قدم یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی کےفیصلے کی وجہ سے کیا گیا ہے، جس کے تحت پی آئی اے نےدنیا کے مصروف ترین...
پی آئی اے کی طرف سے نامناسب لباس کے حوالے سے جاری کردہ ہدایت نامے میں نادانستہ غیرمناسب الفاظ استعمال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی طرف سے کیبن کریو کے نامناسب لباس کے حوالے سے جاری کیے گئے احکاماات پر وضاحتی خط جاری کر دیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے چیف ہیومن...
حکومت نے گزشتہ روز قطر کو ایل این جی سے چلنے والے دو پاور پلانٹس فروخت کرنے کے منصوبے کو روک کر روزویلٹ ہوٹل، نیویارک اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) میں 51 فیصد شیئرز خریدنے کی پیشکش دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس ٹریبیون کا دعویٰ ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے یہ فیصلے آئندہ ہفتے...
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے دو طیارے اتوار کو متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود کے قریب ایرانی علاقے میں فضا میں تصادم سے بال بال بچ گئے کیونکہ دونوں طیارے فضا میں ایک ہی راستے اور بلندی پر تھے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی ایئر ٹریفک کنٹرول کی مبینہ غفلت کی وجہ سے دونوں طیارے خطرناک حد تک ایک...
پاکستان ایئر لائنز کے عملے کی نااہلی سے سعودی عرب جانے والا طیارہ 24 عازمین کو ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ کر اڑان بھر گیا۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ سے پی آئی اے کی پرواز سے حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے جانے کے خواہشمند عازمین کو طیارہ ایئر پورٹ پر ہی چھوڑ کر روانہ
ہوگیا...
قومی ایئر لائنز(پی آئی اے ) کو وفاقی بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ساتھ تنازعے کے نتیجے میں ماہانہ اربوں ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔
اے آر وائی کی رپورٹ کے مطابق دونوں قومی اداروں کے درمیان ڈیوٹی کے معاملے پر تنازع شدت اختیار کرگیا ہے جس بھاری کا خمیازہ پی آئی اے کو اٹھاناپڑرہا ہے، معاملہ...
روس اور یوکرین کے درمیان حالیہ جنگ کے بعد پولینڈ نے پاکستانی درخواست منظور کرتے ہوئے بارڈر کراسنگ پوائنٹس کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق یوکرین میں روسی حملوں کے بعد پھنسے پاکستانی طلبہ کو نکالنے کیلئے حکومتی کوششیں تیز کردی گئی ہیں، اب تک حکومتی کوششوں کی مدد سے 35 طلبہ بحفاظت...
بھارتی حکومت نے اپنے روایتی اکھڑپن کا مظاہرہ کرتے ہوئےاومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز کو جے پور کے لیے اجازت دینے سے انکار کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے مذہبی رواداری پر کاری وار کا یہ فیصلہ سامنے آیا ہے، جس میں پاکستان ہندو کونسل کی درخواست پر پاکستان اور بھارت کے ہندو...
یورپی سیفٹی ایجنسی ایاسا نے پاکستانی طیاروں پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا، کہا کہ اکاؤ آڈٹ کی بنیاد پر یورپی روٹ کی پابندیاں ختم نہیں کر سکتی۔
تفصیلات کے مطابق یورپی یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان پر عائد سفری پابندیوں کو ہٹانے سے انکار کر دیا ہے، اس حوالے سے پاکستان کا سیفٹی آڈٹ دوبارہ...
پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائنز کا طیارہ کینیڈا کے ٹورونٹو ایئرپورٹ پر برفباری کی زد میں آ گیا مگر کپتان اور پائلٹ نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے جہاز کو بحفاظت لینڈ کروا دیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہر کوئی پاکستانی پائلٹ کا معترف۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے797 لاہور سے...
سول ایوی ایشن ڈویژن کا کہنا ہے کہ جعلی ڈگری پر بھرتی کرنیوالے ریٹائرڈ افسران کیخلاف کارروائی نہیں ہوسکتی۔
تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن ڈویژن نےسینیٹ کو وقفہ سوالات میں تحریری جواب کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ جعلی ڈگری پہ ملازمین کو بھرتی کرنے والے ریٹائرڈ افسران کے خلاف کارروائی نہیں ہو سکتی ہے۔...