آئی ایس پی آر نے واضح کردیا سابق آرمی چیف کا پاکستان کے مستقبل کے خطرے پر بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،اعلامیے میں آئی ایس پی آر نے کہا پاک فوج کی جنگی تیاریوں کے بارے میں میڈیا میں بحث سامنے آئی، یہ مباحثے سابق آرمی چیف کے انٹرویو کے تناظر میں ہوئے۔
آئی ایس پی آر نے کہا پاک فوج نے...
پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوات میں تحریک لبیک پاکستان(ٹی ٹی پی) کےمسلح ارکان کی موجودگی کی خبروں کی تردیدکردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چند روز سے سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح...
وزارت اطلاعات و نشریات اور پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے مشترکہ اجلاس میں ملک بھر میں قیام پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منانے سے متعلق پلان کا جائزہ کا جائزہ لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات اور آئی ایس پی آر کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئ ایس پی آر )نے صحافی شاہین صہبائی کی جانب سے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے دیئے گئے تجزیے کی تردید کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار شاہین صہبائی اور چند دیگر صحافیوں کی جانب سے شوکت ترین کے ایک بیان کو بنیاد بنا کر تبصرہ کیا گیا کہ...
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے ڈی جی آئی ایس پی آر کےعمران خان کی جانب سے آرمی چیف کے ذریعے سیاسی ڈیڈ لاک کے خاتمے کی کوشش سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایک بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ "...
بلوچستان کے علاقے سبی کے قریب مضافاتی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران چھ دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرودں کی موجودگی کی اطلاع پر گرفتاری کے لیے...