عوام کے لئے ایک بار پھر مشکلات کا انبار لگنے والا ہے,سوئی ناردرن نے گیس نرخوں میں دوبارہ 131 فیصد اضافہ مانگ لیا، ذخائر کم پڑگئے، چیئرمین اوگرا مسرور خان نے ملک میں گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے ذخائر کم پڑ گئے ہیں ‘باہر سے مہنگی گیس منگوانی پڑتی ہے‘امپورٹ کردہ آر...