مایوسیاں اور انکا تدارک ۔۔۔.....از : شمس جیلانی
قر آن کہہ رہا ہے کہ مسلمان اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہو تا۔لیکن جب ہم اپنی طرف دیکھتے ہیں۔ تو مایوسیاں ہی ما یوسیاں نظر آتی ہیں ۔ آخر کیوں ہم نے بہت دفعہ اس کیوں پر غور کیا، تب کہیں جاکر اس کی وجہ دھونڈ پا ئے کہ یہاں معاملہ مشروط ہے...