&#1576&#1606&#1711&#1575

  1. arnold_mic

    میرپور کے کے بنگا لیو ہمارے بڑوں کی معاف کر&#1

    آج میرپور میں پاکستان نے فتح حاصل کی مگر جس طریقے سے میرپور کے بنگا لیو نے پاکستان کا ساتھ دیا تو مجے اس بات کا شدت سے احساس ہوا کے وہ لوگ پاکستان سے پیار کرنے والے لوگ ہیں اور ہمارے کچھ بڑوں نے انکے ساتھ بہت برا سلوک کیا . میرپور کے لوگوں نے ثابت کے وہ غلط نہیں تھے بلکے ہمارے کچھ حاکم...