&#1576&#1726&#1657&#1608

  1. Raaz

    بھٹو کو مستقل دفن کرنے کی تیاری شروع

    بھٹو صاحب اب تک ہر الیکشن میں زندہ ہو جاتے تھے تو بھٹو کے وفادار داماد نے آزاد عدلیہ ہے مدد مانگ لی- تاکہ بھٹو اب خود بھی سکوں کی نیند سو سکے اور قوم کو بھی سکون سےزندہ رہنے دے بھٹو کے لے داماد صاحب نے بابر مسیح کو دوبارہ وکیل کیا ہے بابر مسیح پہلے بابر اعوان کھلاتے تھے لیکن اس کام کے لیۓ...