&#1576&#1740

  1. Skeptic

    ووٹ تو بی بی کی امانت ہے

    پی پی پی ووٹر ہم تسلیم کرتے ہیں کہ یہ حکومت نااہل ہے لیکن ووٹ توبی بی کی امانت ہے ن لیگ ووٹر ہم مانتے ہیں کہ نواز شریف کرپٹ ہے لیکن پاکستان تو مسلم لیگ ہی نے بنایا تھا تو ووٹ تو صرف مسلم لیگ کا حق ہے اے این پی ووٹر سوچا تھا مولویوں کا بعد ان سیکولرکو آزما لیں لیکن اب پھر مولویوں کو ووٹ...