&#1588&#1593&#1585

  1. arnold_mic

    شعر مکمل کریں. مولانا ظفر علی خان

    ​تہذیب نو کے منہ پر وہ تھپڑ رسید کر
  2. w-a-n-t-e-d-

    ہم نے آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو شعر کہنا نہی&#

    ہم نے آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو شعر کہنا نہیں سکھایا وَ مَا عَلَّمۡنٰہُ الشِّعۡرَ وَ مَا یَنۡۢبَغِیۡ لَہٗ ؕ اِنۡ ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ وَّ قُرۡاٰنٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۙ۶۹﴾ اور ہم نے نہیں سکھایا اسکو شعر کہنا اور یہ اس کے لائق نہیں یہ تو خالص نصیحت ہے اورقرآن ہے صاف ۔[۵۷]۔ نص قطعی سے یہ بات بلکل...
  3. MUHAMMAD NAWAZ SHAMPURI

    Mehfile Shier-o-Adab محفل شعر و ادب (Poetry Sharing Point)

    دارِ شوکت سبھی، پابجولاں چلو کوئے رحمت چلو، سوئے درماں چلو لے کے زندان سے، شمعِ حرمت چلو سر پہ باندھے کفن، تہی داماں چلو فکری سرحد پہ یلغارِ غیراں سہی سائے اقدار کے، بن کے درباں چلو ہم نے مانا کہ شب ھے اندھیری بہت قافلے فکر کے، تھامے قرآں چلو جذبہ حریت کے خزینے چلو زخمی روحوں کے پندار...